’’ دھی رانی پروگرام ‘‘نے معاشرتی ناہمواریوں کا خاتمہ کیا- گوجرانوالہ کے 165 مستحق جوڑوں کی شادی
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر پنجاب سہیل شوکت بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت امسال 5 ہزار سے زائد شادیاں کروائی جائیں گی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت ضلع گوجرانوالہ کے 165 مستحق جوڑوں کی شادی کروائی گئی ہے