سعودی ولی عہد 18نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

سعودی ولی عہد 18نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد ٹرمپ سے ملاقات میں دفاعی معاہدہ پر تبادلہ خیال کریں گے،امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر رسمی طور پر اتفاق ہوچکا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 7سال بعد امریکا کے دورے پر جائیں گے۔