بنگلہ دیش کے دلدل والے علاقے میں سانپوں کی بھرمار، ’کسان خوف کے ساتھ کھیتوں میں جاتے ہیں‘
بنگلہ دیش کےعلاقے دریائے پدما کے دلدلی علاقوں میں رہنے والے لوگ سانپوں کے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں۔کچھ روزقبل بارشوں اور دیگر وجوہات کی بنا پر ان علاقوں میں سانپوں کی بھرمار ہو گئی ہے۰ جس کی وجہ سے کھیتوں میں کام کرنا مشکل ہو گیا