نئے ملازمین کے بجائے آرٹیفیشل انٹیلی جینس کو ترجیح،

سروے میں بی ایس آئی نے برطانیہ، فرانس، امریکہ، جرمنی، آسٹریلیا، چین اور جاپان میں 850 بزنس مالکان سے رائے لی ہے۔ اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دس میں سے چار کاروباروں کے مالکان کہتے ہیں کہ وہ مصنوعی ذہانت کے استعمال کے ذریعے ملازمین کی تعداد کو کم کرنے کے حق میں ہیں۔