پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی تازہ ترین خبر

پاکستان میں سونے کی قیمت 24 قیراط فی تولے سونا 4لاکھ اور 64 ہزار 700 روپے ہے جبکہ 22 قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 65ہزار 207روپے ہے۔