پشاور میں رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسٹیج اداکارہ و ڈانسر منیبہ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانا مچنی گیٹ کی حدود رنگ روڈ  پیش آیا جہاں ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایاکہ فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ جاں بحق ہوگئیں جبکہ رکشہ ڈرائیور  زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔