جنگ بندی میں طالبان کے دراندازی روکنے کی شرط ہے: پاکستانی وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدہ اس شرط سے ہے کہ افغانستان میں حکمران طالبان پاکستان پر حملہ کرنےوالے شدت پسندوں کو قابو میں رکھیں گے۔