نیتا امبانی کا تین ہزار سے زائد ہیروں سے جڑا پرس کس نے تیار کیا۔ حیران کن انکشاف

بھارت میں ہندوؤں کے خاص تہوار میں نیتا امبانی نے اپنے لیئے ایک خاص پرس ڈیزائن کروایا جس میں 3 ہزار سے زائد ہیرے جڑے تھے۔ اس بیگ کو فرانس کے عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر پیئر ہارڈی نے تیار کیا ہے جس میں اصلی 3 ہزار اور 25 ہیرے استعمال کیئے گئے ہیں۔ جس کی قیمت20 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 56 کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔