خالی افغان بستیاں مکمل مسمار کریں گے کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ شرجیل میمن
سینئر وزیرِ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ افغان بستیاں مکمل مسمار کر دی جائیں گی کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔ مزید یہ کہا کہ اس دفعہ گندم کی امدادی قیمت ادا نہ کرنے پر گندم درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔ جس پر اربوں روپے خرچ ہوں گے۔